+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2023 16:35:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 800/900 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں بھی سٹے بازوں نے ہی مارکیٹ کو اٹھایا ہوا تھا۔ حاضر میں گاہکی کچھ خاص نہیں ہے۔