+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2023 11:30:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ اکتوبر کے سودوں کا 13450 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔