+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2022 11:38:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 پاپولر 8075 المعز 2 8025 جھنگ زون میں سفینہ 8050 کشمیر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 7985 کنجوانی 8000 کسان 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز  7870 آر وائی کے 7880 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7850 جیسے حالات ہیں۔  اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7860/65 جیسے حالات ہیں۔  جبکہ زیریں سندھ میں باندی 8000 النور 8000 تھر پارکر 8060 شاہ مراد اور آباد گار 8100  فاران 8070  مہران 8060 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔