+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 12 2023 15:52:36
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔