+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2023 11:12:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 600 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پنجاب میں سٹہ زیادہ چلتا ہے۔ اس لیے مندہ تیزی زیادہ ہوتی ہے۔