+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2023 10:37:23
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 4/5 ٹرک کی آمدن تھی۔ لالا موسی لائن مال اچھے کلر والے ہیں جبکہ شکر گڑھ ناروول مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور آمدن 15 ٹرک تک تھی۔ باجرہ تھل لائن پہنچ 7700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔