+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2023 12:05:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر والے مالوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں،جبکہ اکتوبر کے سودوں کے 13600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔