+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2023 10:56:08
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 280.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔