+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 17:33:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ زیریں سندھ میں 13150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13050 اے کے ٹی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ تاہم آج فارورڈ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی شروع ہو گئ ہے۔ تاریخوں والے سودے ہو رہے ہیں۔ جہاں کہیں کٹنگ مکمل ہو گی مارکیٹ میں یم دم بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔