+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 17:12:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی 232 حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔