+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 16:15:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔