+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 14:42:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13300 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 نومبر کے سودوں کا 13850/900 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔