+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2023 14:40:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13300/13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔