+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2023 17:43:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50/100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 13600/13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 14000/14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔