+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 16:21:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75 روپیہ من تیز ہوا ہے اور  6600 روپیہ من تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  کراچی 162/168 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ دن کی ریپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی۔ جو جہاز 7/10 جولائی تک آسٹریلیا سے نکلنا تھا ہم نے غلطی سے 7/10 اگست لکھ دیا تھا۔  دوبارہ درستگی فرما لیں جہاز 7 یا 10 جولائی کو روانہ ہو گا آسٹریلیا سے۔