+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 16:15:44
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ آج بھی 150 کے قریب کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیا 225/235روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کے مال کی فیصل آباد منڈی گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 1.5 % بڑھا دیا ہے پہلے پورٹ پر خرچہ 7% آتا تھا ابھی 8.5 % تک آئے گا۔ 
انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 263 کینیڈا 8/9 ایم ایم 268/70 انڈیا 9 ایم ایم 274/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہو رہا ہے۔
انڈیا 12 ایم ایم 333/335 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔