+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2023 11:50:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13750/13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اکتوبر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ فل حال ستمبر کے سودے ہی کٹ رہے ہیں۔