+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 15:45:36
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 9600/9625 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال  نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دالوں پر پہلے 7% خرچہ آتا تھا ابھی گوورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 2% سے بڑھا کر 3.5 % تک کر دیا ہے اب خرچا 8.5% تک آئے گا۔ بکنگ 1110 ڈالر  ہے جو کراچی پورٹ پر 9890 روپیہ من کا پڑتا ہے۔