+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2023 13:30:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 99 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے ِبکرا کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 282.65 روپیہ تک ہے امپورڑ میں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے امپورٹڈ دالوں پر مزید دباؤ ہے۔ تاہم جو انویسٹرز دوسرے آئٹم سے فارغ ہو رہے ہیں برسیم وغیرہ سے ان کے لیے کالا چنا اور ییلو پیس بہترین آئٹم ہے۔