+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2023 12:33:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔