+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2023 12:07:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے