+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 16:46:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 14025 میں مل جاتی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔