+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 14:53:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13975 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 14025 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بالکل زیرو ہے