+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 12:49:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14300/14350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.85 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے ایس کیو کوالٹی کا۔