+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2023 11:02:38
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا بھی پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5519 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں 22 روپیہ کمزور ہوا ہے انٹر بینک میں پچھلے ایک مہینے میں۔