+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 12:26:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  گوارہ ففٹی ففٹی 10000 70/30 10200 80/20 10300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  کراچی 10600 جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھر پارکر میں اچھی بارش ہوئی ہے۔  4 جولائی سے 14 جولائی تک بھرپور بارشوں کے امکانات ہیں۔  اگر تھر پارکر میں اچھی بارشیں پڑتیں ہیں تو گوارہ کی کاشت بہت اچھی ہونے کے امکانات بن جائیں گے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق بہت اچھی بارشوں کے امکانات ہیں