+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 12:24:24
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3700 جیسے حالات بن گئے ہیں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پنجاب میں جو موٹے مال چارہ کی بیجائ کیلئے رکھے جاتے ہیں وہ سب فیڈ ملز میں فروخت ہو گئے ہیں ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ پنجاب میں موٹا مال چارہ کی بیجائ والا شارٹ ہے۔ دوسری جانب  جولائی کے بعد گوجر خان کوالٹی کی بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ زبردست قسم کی تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔