+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2023 11:08:55
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 8500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ لالا موسی لائن 8/10 دن لگ جائیں گے بھرپور آمدن میں۔شکر گڑھ نارووال 10/12 گاڑی تک آمدن ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔