+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2023 10:16:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 152.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ اگر آگے 2/4 روپے مارکیٹ مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم کے لیے 3/4 مہینے زہن میں رکھ کر مزید خریداری بھی کرنی چاہیے۔ مندے سے تیزی اور تیزی سے ہی مندہ نکلتا ہے۔ اور پچھلے ایک مہینے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔