+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2023 16:50:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گیا ہے اور 18700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 19100/200 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔