+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2023 15:33:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14600 روپیہ من تک ہیں۔ پورٹ کے مال 14400 سمجھنے چاہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے