+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2023 13:31:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ستمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ 14900 تک ہو رہی ہے۔ آر وائی کے 14850 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔