+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2023 10:32:59
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔