+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2023 16:50:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 14300 روپیہ کوئنٹل تک ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14575/80 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر کی کنفرم آن لائن پر جے ڈی ڈبلیو 14450 میں مل جاتی ہے۔ تاہم سیٹلمنٹ والے سودوں کی پوزیشن 14575/80 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔