+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2023 15:51:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 14600 جیسے ریٹ ہیں۔ لیکن یہ ریٹ صرف ان لوگوں کیلئے جن کی آمنے سامنے آپس میں برابر ہوتی ہے۔ یعنی اگر کسی نے چینی اوپر ریٹ میں فروخت کی ہوئی تو وہ آپس میں 300 بڑھا کر بھی سیٹلمنٹ کر لیتے ہیں۔ جینین خریدار 14600 میں نہیں لیتے کیونکہ کل 28 ستمبر ہے اور 28 تاریخ کی پیمنٹ پر 14300 میں مل رہی ہو تو 300 بڑھا کر 4 دن کا مال کوئی نہیں خریدتا