+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2023 14:18:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14700 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جے ڈی ڈبلیو نے اپنی تمام ملوں کی لفٹنگ پہ جرمانہ کی شرط ختم کر دی ہے۔  جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے تاہم حاضر میں ڈیمانڈ بالکل زیرو ہے۔ صرف فارورڈ میں تھوڑی بہت لاؤ لاؤ ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کریں۔ زیادہ خریداری کی ضرورت نہیں ہے۔