+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2023 11:58:11
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔