+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2023 10:50:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے لوکل بھی اور انٹر نیشنل بھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔