+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 16:48:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر سٹاکسٹ نفع پکا کر ُچکے ہیں۔ اب مال بھی کم ہیں تاہم ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔