+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 16:41:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ ڈنڈی کٹ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔  سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔