+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2023 15:57:35
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔