+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 16:39:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے


سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔