+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2023 12:41:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14250/275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے 14275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14550 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔