+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2023 11:55:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ہائبرڈ تل 17200/300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16600/700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17400 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔