+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2023 15:59:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آر وائی کے شوگر ملز کا 14300 میں کام ہوا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ بھی یہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 14650 جیسا ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق خریداری کریں۔