+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2022 16:18:12
  • Comments

Sugar | چینی

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور حاضر میں 7885 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائ کو سودوں کے 8040 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔