+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2023 17:06:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14100 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 5 اکتوبر کی پیمنٹ پر 13900 میں ملتی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔