+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2023 15:40:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے شام میں اور 18500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔