+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2023 12:09:42
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ آج بولی وغیرہ نہیں ہوئی ہے کیونکہ بارش تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم نیا کراچی اکتوبر خریدار مرضی 21000 تک کام ہوے ہیں لیکن اس وقت 20000 سمجھنا چاہیے اکتوبر کے سودوں کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں 19000/19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 17500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے کیونکہ ریٹیل میں ابھی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تاہم سینٹرل پنجاب کے کافی علاقوں میں بارش ہوئی ہے جس سے آج موسم یک دم تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی موسم 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا کاشت شروع ہو جاے گی۔