+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 23 2023 10:52:08
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔